ازھری گریجویٹ کی عالمی لیگ کی شاخوں کے صدورکی بھر پور ملاقاتیں

ازھری گریجویٹ کی عالمی لیگ کی مجلس عاملہ کے نائب صدر ڈاکٹر محمد عبدالفضیل قوصی اور نائب صدر اسامہ یاسین نے انڈونیسیا میں لیگ کی شاخ کے صدر ڈاکٹر محمد شھاب قریش اور زیتونہ یونیورسٹی کے سابق صدر ومفکر اسلامی ابو لبابہ طاھر کا خیر مقدم کیا ۔ اجلاس میں انڈونیشیا کے مختلف صوبوں میں لیگ کے رول کو فعال بنانے اور روابط کی راہوں پرغورکیا گیا ۔
 

 
   
 
ازھر یونیورسٹی
 مصری دارالافتاء
وزارت اوقاف
غیر عربوں کے لیے عربی زبان کی تعلیم کا شیخ زاید سنٹر
اون لائن تعلیم کا پروجیکٹ